100اور1500روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج کراچی اور کوئٹہ میں ہوگی

100اور1500روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج کراچی اور کوئٹہ میں ہوگی

ملتان(نیوز رپورٹر)نیشنل سیونگز(قومی بچت) کے ایک اعلامیہ کے مطابق 100اور1500روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

آج 15مئی کو ہوگی 100روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کراچی میں ہوگی اور پہلا انعام 7لاکھ روپے ،دوسرا انعام 2لاکھ روپے کے (تین انعامات)،تیسرا انعام 1ہزار روپے کے 1199 انعامات شامل ہیں جبکہ 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کوئٹہ میں ہوگی جس کا پہلا انعام 30لاکھ روپے دوسرا انعام 10لاکھ روپے کے (تین انعمات) تیسرا انعام 18ہزار 500رو]ے کے 1696انعامات شامل ہیں۔

بانڈزقرعہ اندازی

مزید : صفحہ اول /ملتان صفحہ آخر