استنبول انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو جہاز آپس میں ٹکرا گئے، عملہ اورمسافر محفوظ رہے

استنبول انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو جہاز آپس میں ٹکرا گئے، عملہ اورمسافر محفوظ ...

استنبول(صباح نیوز) ترکی کے استنبول انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو جہاز آپس میں ٹکرا گئے، خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ترکی کے استنبول (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

ائیرپورٹ پر دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے، ترکی ائیرلائن کا مسافر بردار طیارہ ابھی ہوائی اڈے پر اترا ہی تھا کہ پیچھے سے آنے والے جنوبی کوریا کا جہاز قریب سے گزرتے ہوئے طیارے کی دم سے ٹکرا گیا، جس کے باعث طیارے کی دم الگ ہوگئی۔ جہاز میں سوار 222 افراد جن میں کریو کے سولہ افراد بھی شامل تھے محفوظ رہے۔

جہاز ٹکرا گئے

مزید : صفحہ اول /ملتان صفحہ آخر