شہبازشریف کی سکیورٹی کے باعث راستے3گھنٹے پہلے بند کردئیے گئے

شہبازشریف کی سکیورٹی کے باعث راستے3گھنٹے پہلے بند کردئیے گئے

خانیوال (بیورونیوز )وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد پر سکیورٹی کے باعث راستے 3گھنٹے پہلے ہی بند کردیئے‘شہری کا پارہ چڑھ گیا (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

‘تفصیل کے مطابق گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی آمد پر سکیورٹی کے باعث سکیورٹی اداروں نے 3گھنٹے پہلے ہی راستے بند کردیئے جس کے باعث شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی شہریوں اور سکیورٹی اداروں میں تلخ کلامی کے واقعات مختلف جگہوں پر رونما ہوئے ۔شہریوں کے مطابق وزیراعلیٰ کا آنے کا ٹائم6بجے کا ہے اور شہر بھر کے تمام راستے اور دوکانیں 3گھنٹے پہلے ہی بند تشویشناک ہے ۔

مزید : صفحہ اول /ملتان صفحہ آخر