وزیراعلیٰ کی آمد پر سکیورٹی اداروں نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے شہر کی سکیورٹی کا معائنہ کیا

وزیراعلیٰ کی آمد پر سکیورٹی اداروں نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے شہر کی سکیورٹی کا ...

خانیوال (بیورونیوز )وزیراعلیٰ پنجاب آمد پر سکیورٹی اداروں نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے شہر بھر میں سکیورٹی کا معائنہ کیا تفصیل (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

کے مطابق گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی خانیوال میں آمد اور جلسہ عام سے خطاب تھا گزشتہ روز سکیورٹی کے لئے ہیلی کاپٹر سے پورے شہر کو چیک کیا گیا اور ہیلی پاکٹر سے نیچی پرواز کے ذریعے جلسہ گاہ اور گردونواح کی آبادی کا جائزہ بھی لیا گیا ۔

ہیلی کاپٹر سکیورٹی

مزید : صفحہ اول /ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...