نوازشریف ہمارے گھر میری عیادت کیلئے آئے تھے،متنازعہ انٹرویو سے ہمارا کوئی تعلق نہیں،خواجہ محمد مسعود
ملتان(پ ر)معروف صنعت کار خواجہ محمد مسعود نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف ہمارے گھر گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی وساطت سے میری عیادت کیلئے آئے تھے ان کی(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )
آمد پر ہم نے نہ ہی کسی کو مدعو کیا اور نہ ہی معلوم ہے کہ سابق وزیراعظم اور گورنر پنجاب کے پروٹوکول میں کون کون آیا تھا اس متنازعہ انٹرویو سے ہمارا کوئی تعلق اور واسطہ نہیں ہے ہم غیرسیاسی اور کاروباری لوگ ہیں اداروں کی حرمت اور پاکستان کی سلامتی پر یقین رکھتے ہیں۔
خواجہ مسعود