10لاکھ سے کم مالیتی تمام چیک کلیئر کرنے کی ہدایت

10لاکھ سے کم مالیتی تمام چیک کلیئر کرنے کی ہدایت

ملتان(نمائندہ خصوصی)فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر کو 10 لاکھ روپے سے کم مالیت کے(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

تمام چیک کلیئر کرنے کی ہدایات جاری کردیں بتایا گیا ہے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر کو ادائیگی کیلئے محکمہ صحت میں پرچیز ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے 10لاکھ سے کم مالیت والے چیک فوری طور پر کلیئر کرنے کی ہدایات دی گئیں جبکہ 50لاکھ روپے سے زائد مالیت کے چیک جاری کرنے سے روک دیا گیا۔

ہدایت

مزید : صفحہ اول /ملتان صفحہ آخر