یوٹیلٹی سٹورز پر رمضان پیکج کاا طلاق شروع

یوٹیلٹی سٹورز پر رمضان پیکج کاا طلاق شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان پیکیج کا اطلاق گزشتہ روز 14مئی سے ہو گیا ہے ۔یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا،چینی،چاول ،مصالحے،گھی کوکنگ آئل،دالوں،بیسن، کھجوروں (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

سمیت ایک ہزار سے زائداشیاء رعائیتی نرخوں پر فروخت کی جائینگی ۔جسکے لئے وفاقی حکومت نے تقریباًپونے دو ارب روپے کی سبسڈی دی ہے رمضان پیکیج کا اطلاق آخری روز تک ہو گا ۔