غلطی سے کالے پتھر کا ساشا دودھ میں ملا کر پینے والی خاتون دم توڑ گئی

غلطی سے کالے پتھر کا ساشا دودھ میں ملا کر پینے والی خاتون دم توڑ گئی

درکھانہ ، جڑالہ پل (نمائندہ پاکستان )درکھانہ کے نواحی علاقہ چک نمبر 6 ڈی کے رہائشی طالب بلوچ کی شادی شدہ بیٹی نے گھر پر(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

فوڈ سپلیمنٹ کے ساشے گھر پر رکھے ہوئے تھے جن کا وہ روزانہ استعمال کرتی تھی دو دن پہلے غلطی سے فوڈ سپلیمنٹ ساشے کی بجائے کالے پتھر کا ساشا دودھ میں ملا کر پی لیا طبیعت خراب ہونے پر فوری طو ر پر قریبی ہسپتال لے جایا گیا مقامی ہسپتال سے جوا ب ملنے کے بعد الائیڈ ہسپتال فیصل آباد لے جایا گیا دو دن زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئی ۔

مزید : صفحہ اول /ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...