ریونیو افسران،پٹواریوں کی گندم خریداری مراکز،رمضان بازاروں میں ڈیوٹیاں،دفتری امور ٹھپ

ریونیو افسران،پٹواریوں کی گندم خریداری مراکز،رمضان بازاروں میں ...

ملتان(نمائندہ خصوصی)ضلعی انتظامیہ ملتان نے گندم خریداری سیزن کے ساتھ(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

اب رمضان بازاروں میں بھی ریونیو افسران اور پٹواریوں کی ڈیوتیاں لگادیں،تحصیل ملتان سٹی کے 10 سے زائد پٹواریوں کو رمضان بازاروں میں حاضر ہونے کے احکامات جاری کردئیے ہیں جبکہ ریونیو افسران کو گندم خریداری سنٹرز کے ساتھ رمضان بازاروں میں حاضری کا حکم جاری کردیا گیا ریونیو افسران اور پٹواریوں کی دہری ڈیوٹیوں کیوجہ سے محکمہ مال کے امور ٹھپ ہونے کا اندیشہ پیدا ہوچکا ہے۔

ڈیوٹیاں

مزید : صفحہ اول /ملتان صفحہ آخر