پی ٹی آئی کی نواز شریف کے متنازعہ بیان پر درخواست دائر

پی ٹی آئی کی نواز شریف کے متنازعہ بیان پر درخواست دائر

اسلام آباد (آئی این پی) پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کے متنازعہ بیان پر درخواست دائر کر دی، درخواست میں نواز شریف کے خلاف کارروائی کی استدعا کی گئی۔ پیرکو ایک نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے اسلام آبادہائی کورٹ میں نواز شریف کے متنازعہ بیان پر درخواست دائر کی۔درخواست میں نواز شریف کے خلاف کارروائی کی استدعا کی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ ایف آئی اے کو نواز شریف کے خلاف کارروائی کا حکم دیا جائے، درخواست پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی ۔

پی ٹی آئی

مزید : کراچی صفحہ اول