لندن ،نوازشریف کے بیان کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لندن ،نوازشریف کے بیان کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لندن (نمائندہ خصوصی ) پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے سابق وزیر اعظم نوازشریف کے بیان کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے میں تحریک انصاف ،پاکستان پیٹریاٹک فرنٹ ،پاک سر زمین اور دیگر سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے شرکت کی ۔مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس میں نوازشریف کیخلاف نعرے درج تھے ۔

پاکستانی ہائی کمیشن ،احتجاج

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...