پاکستان نے کبھی غیرریاستی عناصر کی حمایت نہیں کی ، رضا ربانی

پاکستان نے کبھی غیرریاستی عناصر کی حمایت نہیں کی ، رضا ربانی

کراچی(آن لائن)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان نے کبھی غیرریاستی عناصر کی حمایت نہیں کی،کراچی میں فلسطین فاؤنڈیشن کے زیراہتمام تقریب سے رضاربانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نیاپنی سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونیدی،پاکستان خودبھارت اوردیگرملکوں کی دہشتکردی کا شکار ہے،بلوچستان میں غیر ملکی ایجنسیاں دہشت گردی میں ملوث ہیں،پاکستان ہمیشہ را کی دہشت گردی کاشکار رہا ہے،اقوام متحدہ امریکی پنجے میں پھنس کرمرچکا ہے،ہمیں اب نئے راستے تلاش کرنا ہوں گے۔

، رضا ربانی

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...