ڈیرہ ،موٹر سائیکل ٹائر پھٹنے سے بچہ جاں بحق ،میاں بیوی زخمی

ڈیرہ ،موٹر سائیکل ٹائر پھٹنے سے بچہ جاں بحق ،میاں بیوی زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)پوٹہ کے قریب موٹر سائیکل کا ٹائر پھٹنے سے میاں بیوی زخمی جبکہ چار سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ ٹانک روڈ پر پوٹہ کے قریب چہکان کے رہائشی میاں بیوی موٹر سائیکل پر چار سالہ بچے کے ہمراہ جارہے تھے کہ اچانک موٹر سائیکل کا ٹائر پھٹ گیا جس سے دونوں میاں بیوی زخمی ہوگئے جبکہ انکا بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...