نوجوان فرمان طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے

نوجوان فرمان طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل خارمحلہ شگئی کے نوجوان فرمان طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے مرحوم کوہائی سکول خارکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سام نے سپردخاک کردیا مرحوم ایف سی اہلکار محمداسرارکے بھائی جبکہ ٹنڈیل آبا دخارکے محمدخان ،سلیم خان ،نعیم خان ،عبیدخان کے خالہ زادبھائی تھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...