اعجاز خالد کی والدہ انتقال کرگئیں

اعجاز خالد کی والدہ انتقال کرگئیں

صوابی ( بیورورپورٹ )پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی نائب صدر اعجاز خالد کی والدہ انتقال کرگئیں ،اُنہیں آبائی قبرستان شیخ جانہ میں سپردخاک کردیا گیا ،مرحومہ کی رسم قل کل بروز بُدھ ادا کی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...