حکومت عوام کو ہر بنیاد ی سہولت فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے : ڈاکٹر عمران خٹک

حکومت عوام کو ہر بنیاد ی سہولت فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے : ڈاکٹر عمران خٹک

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) خٹک نا مہ کے عوام کو ایمر جنسی کی صورت میں ریسکیو1122 کی خد مات ان کی دہلیز پر بر وقت میسر ہو نگے صو بائی حکو مت عوام کو ہر قسم کی بنیا دی سہو لیات میسر کر نا اپنی ذمداری سمجھتی ہے ان خیا لات کا اظہار ایم این اے اور صو با ئی پر یس سیکر ٹری پا کستان تحریک انصاف ڈاکٹر عمران خٹک اور ممبر صو با ئی اسمبلی میاں خلیق الر حمن نے انجینئرنگ یو نیور سٹی جلو زئی کیمپس میں ریسکیو1122 کے نیا سٹیشن44 کی افتتاح کے موقع پر خطاب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر ایم پی اے میاں خلیق الر حمن ڈسڑکٹ ایمر جنسی آفیسر نو شہرہ ڈاکٹر میر عالم سمیت دیگر سیا سی اور سما جی شخصیات بھی مو جود تھے ڈاکٹر عمران خٹک نے کہا کہ یہاں سے ریسکیو1122 سروس شروع ہو نے سے خٹک نا مے کی تمام دیہات کو ایمر جنسی صورت میں بہت آسا نی ہو گی ریسکیو1122 کی سہو لیات بین الاقوا می طرز کا سروس ہے جو صرف ایک فون کال پر آپ کے دہلیز پر کھڑے ہو نگے انہوں نے ریسکیو1122 کی کار کر کار دگی کا کا فی سرا ہا ہے اور بہترین سروس کی بد ولت عوام میں کا فی مقبول ہو گیا ہے تقریب سے سڑکٹ ایمر جنسی آفیسر نو شہرہ ڈاکٹر میر عالم نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد کی قیادت میں ریکسیو1122 صو بے میں ہر جگہ بہترین خد مات دے رہی ہیں یہاں نیا سٹیشن کا افتتاح بھی اس کی کھڑی ہے بہتر ین خد مات کی بنا پر ریسکیو1122 بلد یوں کو چھو رہا ہے اور عوا می خد مات کی بنا پر عوا می پذیرا ئی حا صل ہو رہی ہے انہوں نے کہا کہ عوام ایمر جنسی کی صورت میں ریسکیو1122 عملے بھر پور تعاون کریں

مزید : پشاورصفحہ آخر