بٹ خیلہ میں موٹرکارکی ٹکر سے نوجوان موٹرسائیکل سوارجاں بحق

بٹ خیلہ میں موٹرکارکی ٹکر سے نوجوان موٹرسائیکل سوارجاں بحق

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) بٹ خیلہ میں موٹرکارکی ٹکر سے نوجوان موٹرسائیکل سوارجاں بحق نعش گھرپہنچتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیامالاکنڈلیویزنے موٹرکارکوقبضے میں لیکرڈرائیورکورگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات مالاکنڈایجنسی کے صدرمقام بٹ خیلہ میں سول ہسپتال کے قریب موٹرکاراورموٹرسائیکل کے مابین تصادم ہوجس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پرسوار ہدایت اللہ ولدسیدغفور ساکن میزارہ بٹ خیلہ شدیدزخمی ہوگئے فوری طورپربٹ خیلہ ہسپتال پہنچادیاگیاجہاں سے ان کوپشاورریفرکردیامگرانہوں نے راستے میں دم توڑکرجاں بحق ہوگئے مالاکنڈلیویزفورس نے موٹرکارکوقبضے میں لیکرڈرائیور فوادساکن سنگینہ بٹ خیلہ کوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیانوجوان ہدایت اللہ کے نعش گھرپہنچتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیا ۔

Back to

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...