ہیڈ کلرک میر علی خان کی والد ہ وفات پاگئیں

ہیڈ کلرک میر علی خان کی والد ہ وفات پاگئیں

شیرگڑھ (نامہ نگار) گورنمنٹ ہایر سیکنڈری سکول شیرگڑھ کے ہیڈ کلرک میر علی خان کی والد ہ وفات پاگئیں مرحومہ کوبعد ازاں مقامی قبرستان ہاتھیان میں سپردخاک کردی گئی وہ شیر علی اور ڈاکٹر انور علی کی بھی والدہ ماجدہ تھی جبکہ اے ایس آئی شیرافضل،محمد افضل اور محکمہ مال کے پٹواری میر افضل کی چچی تھی ان کی رسم قل کل بروز بدھ ان کی رہائش گاہ حاجی لالہ جان بازار ہاتھیان میں ادا کی جائی گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...