کیمسٹ برادری آج منگل کے روز اپنے مطالبات کے حق میں شٹرڈاؤن ہڑتال کرے گی

کیمسٹ برادری آج منگل کے روز اپنے مطالبات کے حق میں شٹرڈاؤن ہڑتال کرے گی

مردان ( بیورورپورٹ )کیمسٹ برادری آج منگل کے روز اپنے مطالبات کے حق میں شٹرڈاؤن ہڑتال کرے گی اوربعدازاں صبح دس بجے ایم ایم سی ہسپتال کے سامنے احتجاجی جلسہ ہوگا یہاں جاری کردہ ایک پریس ریلز میں کمیسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی شیرعلی اعوان نے کہاکہ حکو مت کے ڈرگ کالے قوانین کے خلاف صوبائی ایسوسی ایشن کی آوازپر لبیک کہتے ہوئے آج سے غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال کی جائے گی اور ادویات سے وابستہ تمام چھوٹے بڑے مراکز احتجاجاً بند رہیں گے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر