کراچی،جے ایس بینک اور سیڈ کے درمیان معاہدے پر دستخط

کراچی،جے ایس بینک اور سیڈ کے درمیان معاہدے پر دستخط

کراچی (اکنامک رپورٹر) جے ایس بینک اور سوشل انٹرپرینیور شپ اینڈ ایکویٹی ڈیویلپمنٹ (SEED) کے مابین وزیراعظم بزنس لون پروگرام کے تحت نوجوانوں کو کاروبار کیلئے قرضے فراہم کرنے کیلئے معاہدہ طے پاگیا ہے۔ اس پارٹنرشپ کے تحت جے ایس بینک (SEED) کے ساتھ مل کر 21 سے 45 سال کی عمر کے افراد کو 6 فیصد شرح سود پر 20لاکھ روپے سے زائد کے قرضے دے گا جس کا مقصد ان افراد کیلئے ذاتی کاروبار کا حصول ہے تاکہ وہ ملک کی معیشت میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...