نابینا افراد کامیٹروٹریک پردھرنا،سروس جزوی معطل

نابینا افراد کامیٹروٹریک پردھرنا،سروس جزوی معطل
نابینا افراد کامیٹروٹریک پردھرنا،سروس جزوی معطل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نابیناافرادکاکلمہ چوک میٹرو ٹریک پر آج چوتھے روزبھی احتجاج جاری ہے ،دھرنے سے میٹرو سروس جزوی طور پر معطل ہے۔

تفصیلات کے مطابق نابینا افراد حکومت سے نوکریوں اور وظیفے کے مطالبات کی منظوری کیلئے گزشتہ 3 روز سے احتجاج کر رہے ہیں، مظاہرین نے آج میٹرو ٹریک پر دھرنا دیدیا جس کے باعث میٹرو بس سروس جزوی طور پر معطل ہو گئی۔ نابینا افراد کا تعلق بہاولپور سے ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور