گوجرانوالہ:سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور

گوجرانوالہ:سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست سماعت ...
گوجرانوالہ:سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ میں سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن )نوازشریف کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے سیشن کورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی گئی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سیشن کورٹ گوجرانوالہ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے متنازع بیان دے کر ملکی مفادات کوداؤپرلگایا،عدالت سے استدعا ہے کہ نوازشریف کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے، ایڈیشنل سیشن جج نے درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی۔