چوہدری وجاہت علی اور روبینہ سلہری بھی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے 

چوہدری وجاہت علی اور روبینہ سلہری بھی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے 
چوہدری وجاہت علی اور روبینہ سلہری بھی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے 

  

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر رانا تنویر کی سیاسی طاقت کا اہم جزو سمجھے جانے والے چودہری وجاہت علی خان اور سابق ایم پی اے چوہدری واجد علی خان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں جبکہ مسلم لیگ ق کی سابق پارلیمانی سیکرٹری روبینہ سلہری نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

دونوں رہنماﺅں نے جہانگیر ترین سے ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور