کرایہ دار کے گھر آئے مہمان کی 8 سالہ بچے سے زیادتی

کرایہ دار کے گھر آئے مہمان کی 8 سالہ بچے سے زیادتی
کرایہ دار کے گھر آئے مہمان کی 8 سالہ بچے سے زیادتی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سیالکوٹ(ویب ڈیسک)کرایہ دار کے گھر آئے مہمان نے آٹھ سالہ لڑکے سے زیادتی کر ڈالی۔

تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ شفیع دا بھٹہ میں فیصل ندیم اپنی بیوی کے ہمراہ اپنے کمرے میں تھا کہ گراس پور کا عبدالرحمن اپنے پھوپھو کو ملنے کیلئے آیا اورفیصل ندیم کے بیٹے 8 سالہ عبداللہ کو پکڑ کر کمرے میں لے گیا اور اس سے زیادتی کر ڈالی۔

پولیس نے فیصل ندیم کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /سیالکوٹ