ہر قسم کی بندش و رکاوٹ ختم کرنے کے لئے سورہ مزمل کو کیسے پڑھنا چاہئے؟ ،آپ بھی جانئے 

ہر قسم کی بندش و رکاوٹ ختم کرنے کے لئے سورہ مزمل کو کیسے پڑھنا چاہئے؟ ،آپ بھی ...

اکثر عاملین حضرات قرآن پاک کی سورت مزمل کو حاجت روائی کے لئے پڑھنے کی تلقین کرتے ہیں ۔حقیقت میں اس سورہ مبارکہ کا وظیفہ مشکلات کے پہاڑ کاٹ دیتا ہے ۔اگر کسی پر جادو ٹونہ کی بندش ہو تو ایسے سائلین کو چاہئے کہ وہ اول وآخر درودشریف 11مرتبہ کے بعد سورہ مزمل پڑھنا شرع کریں جب یہاں پر پہنچ جائیں 

( رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لَآ اِلٰہَ اِلَّاھُوَفَاتَّخِذْہُ وَکِیْلًا)

اس کے بعد سورہ مزمل کو آخر تک مکمل کریں اس وظیفہ کو بعد ازنماز فجر کے ۱۱ مرتبہ پڑھیں ، ان شاء اللہ اکیس دن کے اندر ہر قسم کی بندش و رکاوٹ ختم ہو جائے گی۔

۔۔

پیر ابو نعمان رضوی سیفی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔peerabunauman@gmail.com 

مزید : روشن کرنیں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...