لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آرکوبراہ راست بینک اکائونٹس سے سیل ٹیکس وصولی سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آرکوبراہ راست بینک اکائونٹس سے سیل ٹیکس وصولی سے ...
لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آرکوبراہ راست بینک اکائونٹس سے سیل ٹیکس وصولی سے روک دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آرکوبینک اکاؤنٹس منجمدکرنے سے پہلے سیلزٹیکس قانون پر عملدرآمدکاحکم دیتے ہوئے سیل ٹیکس وصولی سے روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمودمرزانے سیل ٹیکس وصولی کیس میں ایف بی آرکیخلاف درخواست کی سماعت کی ، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ قانونی طورپرریکوری آخری مرحلہ ہے۔عدالت نے اپنے ریمارکس میں ایف بی آرکوبینک اکاؤنٹس منجمدکرنے سے پہلے سیلزٹیکس قانون پرعملدرآمدکاحکم دیتے ہوئے بر اہ راست بینک اکاؤنٹس سے سیل ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور