خراب موسم کے باعث شہباز شریف کا بٹ گرام کا دورہ منسوخ

خراب موسم کے باعث شہباز شریف کا بٹ گرام کا دورہ منسوخ
خراب موسم کے باعث شہباز شریف کا بٹ گرام کا دورہ منسوخ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے خراب موسم کے باعث بٹ گرام کا دورہ منسوخ کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں مسلم لیگ ن نے آج (منگل)خیبرپختونخوا کے ضلع بٹ گرام میں پاور شو کا مظاہرہ کرنا تھا اوروزیراعلیٰ شہباز شریف کو جلسے سے خطاب کےلئے بٹ گرام جانا تھا لیکن آندھی اور خراب موسم کے باعث شہباز شریف نے بٹ گرام کا دورہ منسوخ کر دیا،جلسے سے مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت خطاب کرے گی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور