فیصل آباد:سنگدل باپ نے 3بچوں کو قتل کرکے خود کشی کر لی

فیصل آباد:سنگدل باپ نے 3بچوں کو قتل کرکے خود کشی کر لی
فیصل آباد:سنگدل باپ نے 3بچوں کو قتل کرکے خود کشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مانانوالہ میں گھریلو تنازع پر سنگدل باپ نے اپنے 3بچوں کو قتل کرکے خود کشی کر لی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مانانوالہ کے نواحی گاﺅںکوٹلہ کوہلاں میں ایک انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جس میں باپ نے اپنے 3کمسن بچوں کو موٹ کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو تنازع کے باعث پیش آیا۔چاروں لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔