قطر کے وزیر خزانہ کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا

قطر کے وزیر خزانہ کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا
قطر کے وزیر خزانہ کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قطر کے وزیر خزانہ علی شریعت العمادی کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قطرکے وزیرخزانہ نے 50 رکنی وفدکے ہمراہ پاکستان کا دورہ کرنا تھا، وفد کی آج وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات طے تھی،جس میں اہم معاہدے بھی متوقع تھے،تاہم ناگزیروجوہات پر قطر کے وفد کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد