پی ٹی کے رکن اسمبلی آئی ثمرعلی خان کاآئندہ الیکشن نہ لڑنے کااعلان

پی ٹی کے رکن اسمبلی آئی ثمرعلی خان کاآئندہ الیکشن نہ لڑنے کااعلان

کراچی(دیلی پاکستان آن لائن )سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے رکن ثمرعلی خان نے آئندہ الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔

سندھ اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے ثمر علی نے کہا کہ انہوں نے سیاست میں آکروقت ضائع کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں اپوزیشن میں آکرانسان ضائع ہوجاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں لوگوں کو روٹی،کپڑااور مکان نہیں مل رہا۔ثمر علی خان کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے نعرےبلند کر دیے۔ثمرعلی خان نے مزید کہا کہ انہوں نے آئندہ الیکشن نہ لرنے کا فٰصلہ کر لیا ہے۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /سندھ /کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...