قائد ن لیگ نوازشریف سے سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی ملاقات،متنازع بیان سے پیدا ہونیوالی صورتحال پر غور

قائد ن لیگ نوازشریف سے سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی ملاقات،متنازع بیان سے ...

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوازشریف سے سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے ملاقات کی جس میں نوازشریف کے بیان سے پید ا ہونے والی صورتحال پرغورکیا گیا اوراپوزیشن جماعتوں کے ردعمل کابھی جائزہ لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی سے واپسی پرسابق وزیراعظم نوازشریف سے سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے عباس آفریدی کی رہائشگاہ پرکی۔اس موقع پر مریم نواز بھی موجود تھیں۔ملاقات میں ایازصادق نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی پربریفنگ دی گئی اورنوازشریف کے بیان پراپوزیشن جماعتوں کے ردعمل کابھی جائزہ لیا گیا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...