”ننھے مرزا ملک“ کی آمد کے اعلان کے بعد شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے ایسا کام کر دیا کہ ہر پاکستانی ”سبحان اللہ“ کہہ اٹھا، تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تو مبارکبادوں کے ڈھیر لگ گئے

”ننھے مرزا ملک“ کی آمد کے اعلان کے بعد شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے ایسا کام کر ...
”ننھے مرزا ملک“ کی آمد کے اعلان کے بعد شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے ایسا کام کر دیا کہ ہر پاکستانی ”سبحان اللہ“ کہہ اٹھا، تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تو مبارکبادوں کے ڈھیر لگ گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی آل راؤنڈر شعیب ملک اوربھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ننھے ”مرزا ملک“ کی آمد کا اعلان کیا تو ناصرف پاکستان بلکہ بھارت سے مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

#BabyMirzaMalik ????????❤️ @daaemi

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar) on

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”میں نواز شریف کا انٹرویو کرنے نہیں گیا تھا بلکہ۔۔۔“ قومی سلامتی کے اجلاس کے بعد نواز شریف کا انٹرویو کرنے والے سرل المیڈا کا بیان بھی سامنے آ گیا، انٹرویو کب، کہاں اور کیسے کیا؟ سب کو حیران کر دیا 

اس اعلان کے بعد ثانیہ مرزا کی کئی تصاویر سامنے آ چکی ہیں اور وہ اپنی زندگی کے سب سے بہترین لمحے کے انتظار میں ہنسی خوشی وقت گزارنے میں مصروف ہیں۔

Act like a lady , think like a boss ????????????

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar) on

اس کے بعد ان کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ کتنی گھبرائی ہوئی ہیں لیکن بہت زیادہ خوش بھی ہیں۔

اگرچہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا اپنے نجی معاملات کو خود تک ہی محدود رکھتے ہیں لیکن شعیب ملک نے اپنی اہلیہ کیساتھ ایک ایسی تصویر اپ لوڈ کی ہے کہ ایک مرتبہ پھر مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے ننھے مہمان کی آمد سے پہلے عمرہ ادا کیا اور اس کی تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی۔

Blessed ????????

A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik) on

مزید : ڈیلی بائیٹس /کھیل