وومن آن وہیل پراجیکٹ کا آغاز ، ڈائریکٹرجنرل سپیشل ریفارمزیونٹ سلمان صوفی اور خواتین کی گفتگو

وومن آن وہیل پراجیکٹ کا آغاز ، ڈائریکٹرجنرل سپیشل ریفارمزیونٹ سلمان صوفی ...

پاکستان کی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ خواتین بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے عملی زندگی میں آگے بڑھیں، اس سلسلہ میں خواتین کو بوجھ بننے کی بجائے بوجھ بانٹنے والی بننا ہوگا، پنجاب حکومت کی طرف سے خواتین کیلئے سبسڈائزڈ موٹرسا ئیکل سکیم کا اجرا ،الحمرا ہال لاہور  میں ’’ وومن آن وہیل پراجیکٹ ‘‘ کا آغاز ۔ریلی میں شریک خواتین اور ڈائریکٹرجنرل سپیشل ریفارمزیونٹ سلمان صوفی سے خصوصی گفتگو آپ بھی دیکھئے ۔۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔

مزید : وڈیو گیلری

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...