انسانیت ابھی زندہ ہے ۔۔۔

انسانیت ابھی زندہ ہے ۔۔۔
انسانیت ابھی زندہ ہے ۔۔۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

آسمان کے نیچے اور زمین کے اوپر بسنے والی آدم کی اولاد کے لئے سب سے قیمتی، اہم اور گراں قدر چیز اگر کوئی ہے تو وہ انسانیت ہے جس پر قوموں کے عروج اور زوال کا دارومدار ہے ، جہاں انسانیت ہوگی وہاں ظاہری و باطنی ترقیات کے دریچے کھلے ہوئے ہوں گے، امانت اور دیانت کے تقاضے پورے کئے جاتے ہوں گےاور دوسروں کی عزت و ناموس کی پاسداری ہوگی۔یوں تو ہمیشہ سے ہی  پنجاب پولیس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے لیکن پنجاب پولیس میں ایسے گمنام ہیرے اب بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں جو دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر تڑپ اٹھتے ہیں ، ملئے پولیس کے ایک ایسے ہی ہیرو سے ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔ 

مزید : وڈیو گیلری