پچاس ہزار کا گھوڑا اور سوشل میڈیا ۔۔۔۔

پچاس ہزار کا گھوڑا اور سوشل میڈیا ۔۔۔۔
پچاس ہزار کا گھوڑا اور سوشل میڈیا ۔۔۔۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

آج کے دور میں سوشل میڈیا کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا،اس کی اہمیت میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے،سوشل میڈیا ,الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا سے بھی زیادہ تیزی سے مقبول ہو رہا ہے، اس کی سب سے بڑی وجہ عوام کا سوشل میڈیا سے منسلک ہونا ہے،سوشل میڈیا ( فیس بک، ٹوئٹر، واٹس ایپ وغیرہ) کے مثبت و منفی اثرات سے انسانی معاشرہ حد درجہ متأثر ہوا ہے،ضروری ہے کہ اسکی خوبیوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھایا جائے اور اس سے پیدا ہونے والی برائیوں کے سدّ باب کیلئے غور و فکر کیا جائے اور مفید مشوروں سے عوام و خواص کو آگاہ کیا جائے،سوشل میڈیا سے جہاں کچھ فائدہ ہوا ،وہیں اس کے بہت برے اثرات بھی سماج پہ مرتب ہوئے ہیں ،ایک سادہ سی مثال کے ذریعے جانئے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔

مزید : وڈیو گیلری