چیئر مین نیب جاوید اقبال کو بھی طلب کر لیا گیا ،لیکن کس نے بلا یا ہے ؟ایسی خبر آگئی کہ تہلکہ برپا ہو گیا

چیئر مین نیب جاوید اقبال کو بھی طلب کر لیا گیا ،لیکن کس نے بلا یا ہے ؟ایسی خبر ...
چیئر مین نیب جاوید اقبال کو بھی طلب کر لیا گیا ،لیکن کس نے بلا یا ہے ؟ایسی خبر آگئی کہ تہلکہ برپا ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے کل چیئر مین نیب جاوید اقبال کو طلب کر لیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس چیئر مین کمیٹی چودھری اشرف کی صدارت میں ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ چیئر مین نیب کو طلب کر کے منی لانڈرنگ الزامات کا جائزہ لیا جائے گا ۔اس سے قبل رکن قائمہ کمیٹیرانا حیات نے منی لانڈرنگ کے الزامات پر پوائنٹ آف آرڈر جمع کرایا تھا ،کل ان کے پوائنٹ آف آرڈر کا جائزہ لیا جائے گا ۔واضح رہے کہ نواز شریف پر بھارت میں 4.9ارب منی لانڈرنگ کا الزام لگا تھا ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -