’’تم لوگ بادشاہ کے پاس جاؤ اور اسے میرا یہ پیغام دو کہ ۔۔۔‘‘ لمبی عمر اور طویل اقتدار کا ایسا فارمولہ کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

’’تم لوگ بادشاہ کے پاس جاؤ اور اسے میرا یہ پیغام دو کہ ۔۔۔‘‘ لمبی عمر اور ...
’’تم لوگ بادشاہ کے پاس جاؤ اور اسے میرا یہ پیغام دو کہ ۔۔۔‘‘ لمبی عمر اور طویل اقتدار کا ایسا فارمولہ کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

  

یہ حکایت دنیا کے ہر اس حکمران کے لیے تخلیق ہوئی جو مسند اقتدار پر فروکش ہوکر خود کو عقل کل، سکندر اعظم اور عظمت کا رشتہ دار سمجھ لیتا ہے، جو مخلوق کو حقیر، عوام کو جذباتی اور مشورے دینے والوں کو بے وقوف سمجھنے لگتاہے اور یہ بھول جاتا ہے جہاں اقتدار ختم ہوتا ہے اللہ کا اختیار وہاں سے شروع ہوتا ہے اور اللہ عوام کی زیادہ سنتا ہے، یہ محروم بندوں کو زیادہ توجہ دیتا ہے۔۔۔۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔

مزید : وڈیو گیلری