آسٹریلیا اور انڈونیشیا میں رمضان المبارک کا چاند نظر آیا یا نہیں ؟ اعلان ہو گیا

آسٹریلیا اور انڈونیشیا میں رمضان المبارک کا چاند نظر آیا یا نہیں ؟ اعلان ہو ...
آسٹریلیا اور انڈونیشیا میں رمضان المبارک کا چاند نظر آیا یا نہیں ؟ اعلان ہو گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )آسٹریلیا کی نیشنل امام کونسل نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ہے جسے بعد پہلا روزہ جمعرات کو ہو گا ۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ہے جس کا اعلان سعودی عرب کی اعلیٰ عدالتی کونسل نے اعلان کر دیا ہے اور کہا کہ پہلا روزہ 17 مئی کو ہو گا اس کے علاوہ انڈونیشیا،ملائیشیا،برنائی،سنگاپور، آسٹریلیا ، سلطنت عمان میں رمضان کاچاند نظر نہیں آیا ہے اوران ممالک میں بھی رمضان المبارک کا آغاز 17 سے ہو گا ۔

مزید : بین الاقوامی /ماحولیات