ایشیائی مارکیٹوں میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

ایشیائی مارکیٹوں میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹوکیو(آن لائن)ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا تاہم امریکا چین تجارتی کشیدگی میں اضافے کے باعث یہ محدود رہا۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اکتوبر کے لیے سودے 0.6 ین (0.3 فیصد) بڑھ کر 187.3 ین (1.7 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 90 یوان بڑھ کر(732 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئے۔

سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جون کے لیے سودے 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 149.5 امریکی سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔ #/s#

مزید :

کامرس -