مصری شاہ میںقمار باز ،نصیر آباد میں منشیات فروش گرفتار

مصری شاہ میںقمار باز ،نصیر آباد میں منشیات فروش گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر)مصری شاہ پولیس کی کاروائی قمار باز گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق مصری شاہ پولیس نے کاروائی کے دوران کرکٹ میچ پر جوا کروانے والے قمار باز جمیل کو گرفتار کر کے اسکے قبضہ سے دا¶ پر لگی رقم برآمدکرکے ملزم کےخلاف قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔نصیر آ با د کے علا قے میں پولیس نے2بد نا م ز ما نہ منشیا ت فر وشو ں پر ویز عر ف نو ری مسیح اور عمرکو گر فتا ر کر کے اس کے قبضے سے 150بو تل شر اب اور 100لیٹر الحکو حل اور دیگر سا ما ن پکڑ کر ملز م کو گر فتا ر کر لیا ۔بتا یا گیا ہے کہ یہ ملز م پر ویز عر ف نو ری مسیح اور عمر مختلف علا قو ں میں شر اب فر وخت کر تا تھا جن کو مخبر ی پر گر فتا ر کیا گیا اسکو گر فتا ر کر کے مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی۔پو لیس کے مطا بق ملز م سا بقہ ریکا ر ڈ یا فتہ ہے۔مصری شاہ پولیس نے بھی 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -