سیشن عدالت: حوالہ ہنڈی میں ملوث دو ملزم ضمانت پر رہا

سیشن عدالت: حوالہ ہنڈی میں ملوث دو ملزم ضمانت پر رہا

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے ہنڈی حوالہ سے رقوم بھارت بھجوانے سے متعلق کیس میں ملوث دو ملزمان کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ وکلاءنے اپنے دلائل میں کہا کہ ملزمان آفس ملازمین ہیں اور بے گناہ ہیں ،ان کو بلاجواز مقدمہ میںالجھایا گیا ہے۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزموں کی ضمانت کی درخواستیںمنظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

مزید : علاقائی