ایل ایل بی امتحان کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

    ایل ایل بی امتحان کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

لاہور(پ ر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (پانچ سالہ )پارٹ ون سالانہ2019ءکے امتحان کےلئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ایل ایل بی (پانچ سالہ )پارٹ I سالانہ2019ءمیں شرکت کے لیے(ریگولر امیدواروں) کےلئے داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ جمع کرانے کی آخری تاریخ20-5-19ہے۔

 اور ڈبل فیس کے ساتھ24-5-19ہے۔

شیڈول

مزید : میٹروپولیٹن 1