موبائل شاپ مالک کیخلاف 2لاکھ ہرجانہ کا دعویٰ

موبائل شاپ مالک کیخلاف 2لاکھ ہرجانہ کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)صارف عدالت میں شہری نے دو موبائل فون ٹھیک کرکے نہ دینے اور چکر لگوانے پر وقارموبائل سیل اینڈ سروس کے مالک کے خلاف 2لاکھ روپے ہرجانہ کا دعویٰ دائر کردیا۔ عمر سہیل نے موقف اختیا رکیا کہ اس نے دوعدد موبائل ٹھیک کرنے کے لئے شاپ پر دیئے جس نے دو روز بعد فون دینے کا وعدہ کیا لیکن دونوں فون وعدے کے مطابق ٹھیک کرکے نہ یئے۔
اور چکر لگوائے گئے۔دکان کے مالک سے 12جون تک جواب طلب کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -