اینٹی کرپشن میں افسروں کا بحران ،سینکڑوں انکوائریاں ،مقدمات فائلوں میں ”گم“

اینٹی کرپشن میں افسروں کا بحران ،سینکڑوں انکوائریاں ،مقدمات فائلوں میں ...

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ )محکمہ انٹی کرپشن رحےم ےارخان مےں افسران کی کمی کے باعث سےنکڑوں انکوائرےاں ومقدمات التواءکاشکار ہو گئے۔تفصےل کے مطابق محکمہ انٹی کرپشن کی رحےم ےارخان سمےت صوبہ بھرمےں اسسٹنٹ ڈائرےکٹرز، اسسٹنٹ ڈائرےکٹرزٹےکنےکل اور سرکل افسران کی کمی کے باعث سےنکڑوں انکوائرےاں اورمقدمات التواءکاشکار ہےں بروقت سائےلےن کوانصاف کی فراہمی مےں بھی مشکلات کاسامناہے جبکہ حکومت پنجاب نے بھی متعددبارشکاےات کے باوجودافسران کی تعےناتی ےقےنی نہ بنائی ہے ذرائع کے مطابق پنجاب بھرکے اضلاع مےں ڈپٹی ڈائرےکٹرز،اسسٹنٹ ڈائرےکٹرزکی اوراسسٹنٹ ڈائرےکٹرٹےکنےکل(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

 کی آسامےاں خالی ہونے سے صوبہ بھرکے اضلاع کی انکوائرےاں اورمقدمات التواءکاشکار ہےں افسران کی عدم تعےناتی سے سائےلےن کے ساتھ ساتھ محکمہ انٹی کرپشن کوبھی مشکلات کاسامناہے جبکہ دوسری طرف کرپشن مےں ملوث سرکاری افسران واہلکاران کی عدم پےروی انکوائری ومقدمات بھی سنگےن مسئلہ بنتاجارہاہے اورمحکمہ انٹی کرپشن کے ڈپٹی ڈائرےکٹرزکے پاس مکمل اختےارات نہ ہونے کی وجہ سے ضلعی حکومتوں کے دفاتروں مےں کرپشن پروان چڑھ رہی ہے شہری وسماجی حلقوں نے اعلی حکام سے نوٹس لے کرضلعی افسران انٹی کرپشن کوبااختےاربنانے اورافسران کی کمی کوپوراکرنے کامطالبہ کےاہے جبکہ انٹی کرپشن ذرائع کے مطابق کرپشن مےں ملوث افسران واہلکاران کے خلاف مےرٹ پرکارروائےاں عمل مےں لائی جارہی ہےں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر