مبینہ کرپشن ‘ صوبہ بھر میں بلدیاتی اداروں کا آﺅٹ کرانیکا فیصلہ

مبینہ کرپشن ‘ صوبہ بھر میں بلدیاتی اداروں کا آﺅٹ کرانیکا فیصلہ

خانیوال (بیورونیوز )حکومت نے سابقہ بلدیاتی اداروں میں ہونے والی مبینہ مالی بدعنوانی کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کی شکایات پر صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق بعض بلدیاتی اداروں کے سربراہوں نے اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اداروں کو لاکھوں کا مالی نقصان پہنچایا جس پر حکومت نے یکم جنوری(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

 2017سے30اپریل 2019تک کے ریکارڈ کی مکمل چھان بین کیلئے خصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

خصوصی آڈٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر