1500‘100روپے کے انعامی بانڈز کی  آج ملتان اور کوئٹہ میں قرعہ اندازی

1500‘100روپے کے انعامی بانڈز کی  آج ملتان اور کوئٹہ میں قرعہ اندازی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ‘خانیوال (نیوز رپورٹر ‘بیورونیوز )1500اور100روپے قومی انعامی بانڈ ز کی 78ویں اور26ویں قرعہ اندازی آج (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )


بروز بدھ ملتان اور کوئٹہ میں 15مئی کو منعقد ہوگی 1500روپے والی قومی انعامی بانڈز کی یہ مجموعی طورپر 78ویں قرعہ اندازی ہے اور اس کا پہلا انعام 30لاکھ،دوسرا انعام10لاکھ روپے کے تین انعامات ،تیسرا انعام 18500روپے کے1696انعامات رکھے گئے ہیں ۔
قرعہ اندازی