بنگلہ منٹھار ‘ شارٹ سرکٹ سے ورکشاپ میں آگ

بنگلہ منٹھار ‘ شارٹ سرکٹ سے ورکشاپ میں آگ

 بنگلہ منٹھار(نمائندہ پاکستان ) منٹھار کے مشہور کنچی چوک میں ورکشاپ کی دوکان میں شاٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گی ،آگ نے متعد د دوکانو ں کے آگے بنے ہوئے چھپر جل کر راکھ ہو گے (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

،مقامی تاجروں نے اپنی مد د آپ کے تحت بروقت آگ پر قابو پایا لیا ،آگ کی وجہ سے دوکانداروں کی قیمتی اشیاءجل گئی بجلی کی تاروں کو بھی نقصان پہنچا،آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر