بااثر پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ‘ فہرستیں طلب

بااثر پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ‘ فہرستیں طلب

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ )محکمہ اےکسائز پنجاب نے پراپرٹی ٹےکس نادہندہ بااثرشخصےات کی فہرستےں طلب کرلےں۔تفصےل کے مطابق محکمہ اےکسائزپنجاب نے صوبہ بھرکے ڈائرےکٹرزاوراسسٹنٹ ڈائرےکٹرز اےکسائزاےنڈٹےکسےشن کوہداےت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع مےں موجودہ وسابق ممبران اسمبلی، سرکاری افسران ےاان کے قرےبی رشتہ داروساتھی جواپنے ذمہ واجب الاداپراپرٹی ٹےکس جمع (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

نہےں کروارہے جبکہ محکمہ کی طرف سے نوٹسزبھجوانے پرسےخ پاہوجاتے ہےں ان تمام بااثرشخصےات کی فہرستےں تےارکرکے فوری طورپربھجوائی جائےں اس سلسلہ مےں کسی بھی قسم کی غفلت ےاکوتاہی نہ برتی جائے حکومتی احکامات پرمحکمہ اےکسائزاےنڈٹےکسےشن نے عملدرآمدکرتے ہوئے پراپرٹی ٹےکس نادہندگان کی فہرستےں تےارکرناشروع کردی ہےں۔

فہرستیں طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر