حضرت بی بی خدیجہ الکبریٰؓ کا یوم وفات کل منایا جائیگا

حضرت بی بی خدیجہ الکبریٰؓ کا یوم وفات کل منایا جائیگا

لاہور ( فلم رپورٹر)ام المومنین حضرت بی بی خدیجہ الکبریٰ کا یوم وفات 10رمضان المبارک 16مئی کو پورے ملک میں نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا ئے گا ،اس سلسلہ میں عامر حسین ہاشمی و برادران کے زیر اہتمام امام بارگاہ در فاطمة الزہرہ 376ای بلاک سبزاہ زار میں 5:30بجے شام مجلس عزاءمنعقد ہو گی جس سے مولانا قلب علی سیال،ذاکر نیاز حسین مہدی و دیگر خطاب فرمائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4