ڈی جی اور ڈائرےکٹر حج مکہ مکرمہ  کے انٹروےو آج ہو نگے

    ڈی جی اور ڈائرےکٹر حج مکہ مکرمہ  کے انٹروےو آج ہو نگے

لاہور(ڈوےلپمنٹ سےل)ڈی جی حج اور ڈائرےکٹر حج مکہ مکرمہ کے انٹروےو آج ہو رہے ہےں ،وفاقی وزےر مذہبی امور کی سربراہی مےں 6رکنی پےنل انٹروےو کرے گا ،تارےخ دےنے کے بعد تےن دفعہ انٹروےو پہلے منسوخ ہو چکے ہےں ،آج کے انٹروےو مکمل ہونے تک ابہام موجود ہے ،عےن وقت پر وفاقی وزےر کو مصروفےت نہ آ جائے ےا منسوخ نہ کر دئےے جائےں ،ڈی جی اور ڈائرےکٹر کے لےے تحریری امتحان کے بعد 11امےدواران انٹروےو کے لےے اہل قرار پائے ہےں ،ڈی جی اور ڈائرےکٹر دونوں کے انٹروےو آج ہوں گے۔

انٹرویو

مزید : صفحہ آخر